اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎


1👈 ناول امراؤ جان ادا میں امیرن کا گل چیں اول کون ہے..؟

گوہر مرزا✅
شجاعت علی
محمود علی
فیض علی


2👈 اردوئے معلیٰ کس کے خطوط کا دوسرا مجموعہ ہے..؟

محمد حسین آزاد
ابوالکلام آزاد
سجاد ظہیر
اسداللہ خان✅


3👈 خاقانئی ہند لقب کس قصیدہ گو کو ملا..؟

مرزا سودا
شیخ ذوق✅
مرزا غالب
محسن کاکوروی


4👈 حیات جاوید کو سر سید کی مدلل مداحی کس نے کہا..؟

آزاد
حالی
شبلی✅
سر سید


5👈 عہد جدید کا رزمیہ کس صنف کو کہا جاتا ہے..؟

داستان
ناول✅
افسانہ
انشائیہ


6👈 1936 کس افسانہ نگار کا سنہ وفات ہے..؟

بیدی
عصمت
منٹو
دھنپت رائے✅


7👈 شعلہ و شبنم شعری مجموعہ کس شاعر کا ہے..؟

فیض
مخدوم
جوش✅
اختر الایمان


8👈 کس نے ترقی پسند ادب کی تا عمر مخالفت کی..؟

حسن عسکری✅
سجاد ظہیر
احتشام حسین
ملک راج آنند


9👈 شاہین کا استعارہ کس شاعر نے اپنی شاعری میں استعمال کیا..؟

جوش
ساحر
شفیق *فاطمہ*
اقبال✅


10👈 پانچویں پشت ہے شبیر کی مداحی میں

کس مرثیہ نگار نے یہ مصرعہ اپنی تعریف کے طور پر استعمال کیا ہے..؟

دبیر
جوش
انیس✅
جمیل


انشاءاللہ المستعان 10 سوالوں کے ساتھ
ہم پھر حاضر ہوں گے آپ کی خدمت میں
شب میں 9 بجے

Comments

Popular posts from this blog