اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
1👈 نیا قانون کے نام سے کس نے افسانہ لکھا..؟
عصمت
منٹو✅
بیدی
سہیل
2👈 اندر سبھا کس کا ایک مشہور ڈرامہ ہے..؟
آغا حشر
محمد حسن
امانت✅
محمد مجیب
3👈 تلوکا کس ناول کا ایک اہم کردار ہے..؟
معصومہ
چاندنی بیگم
ایک چادر *میلی* سی✅
گئودان
4👈 کس کے دیوان کی آمد سے دہلی میں اردو شاعری کا آغاز ہوا..؟
ولی✅
وجہی
فراقی
شاہ گلشن
5👈 اکبر شاہ ثانی نے خاقانی ہند کا خطاب کسے دیا..؟
غالب
محسن
ذوق✅
سودا
6👈 پھول بن میں کل کتنے مرکزی قصے ہیں..؟
6
4
5
3✅
7👈 کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
کس کا مصرعہ ہے..؟
انیس
دبیر✅
جمیل
جوش
8👈 حیات سعدی کس کی سوانح حیات ہے..؟
حالی
سر سید
شیخ سعدی✅
غالب
9👈 یادوں کی بارات کس کی خودنوشت سوانح ہے..؟
ممتاز مفتی
رشید احمد
وزیر آغا
جوش✅
10👈 " میر امن کو اردو نثر میں وہی مرتبہ حاصل ہے جو میر کو شاعری میں حاصل ہے "
بقول..؟
آزاد
سر سید✅
حالی
کلیم الدین احمد
انشاءاللہ 10 سوال پھر آپ کی خدمت میں پیش ہوں گے
وقت مقررہ پر
Comments
Post a Comment