السلام علیکم
1👈 گوتم نیلمبر کس ناول کا کردار ہے..؟
چاندنی بیگم
میرے بھی صنم خانے
آگ کا دریا✅
کار جہاں دراز ہے
2👈 بارہ پیاریوں کا عاشق کون حکمران تھا..؟
قلی قطب شاہ✅
محمد قطب شاہ
ابراہیم قطب شاہ
علی عادل شاہ
3👈 اردو کی ابتداء وادئے سندھ میں ہوئی..؟
محمود شیرانی
سلیمان ندوی✅
اختر اورینوی
شوکت سبزواری
4👈 ایران میں اجنبی کس کا شعری مجموعہ ہے..؟
مخدوم
شفیق فاطمہ
ن م راشد✅
اختر الایمان
5👈 فیروز اور محمود کس عہد کے شاعر ہیں..؟
قطب شاہی✅
عادل شاہی
بہمنی عہد
عماد شاہی
6👈 غزل کو بے وقت کی راگنی کس نے کہا..؟
کلیم الدین احمد
الطاف حسین✅
عظمت اللہ خان
فراق گورکھپوری
7👈 سید فضل الحسن کس کا اصل نام ہے..؟
مجاز
فانی
یگانہ
حسرت✅
8👈 سیف الملوک و بدیع الجمال کس کی مثنوی ہے..؟
ابن نشاطی
نصرتی
غواصی✅
محمود بحری
9👈 ترقی پسند ادب کس کا مضمون ہے..؟
عزیز احمد✅
مولوی عبدالحق
مولانا حالی
آل احمد سرور
10👈 جوگن کا کردار کس مثنوی میں پایا جاتا ہے..؟
گلزار نسیم
سحر البیان✅
قطب مشتری
زہر عشق
انشاءاللہ المستعان وقت معین پر 10 سوال آپ کی خدمت میں پیش ہوں گے
Comments
Post a Comment