اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎


1👈 مینا ستونتی مثنوی کس شاعر نے تخلیق کی..؟

غواصی✅
ابن نشاطی
نصرتی
وجہی


2👈 یادیں کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے..؟

ن م راشد
فیض احمد 
اختر الایمان✅
شفیق فاطمہ


3👈 انشائے بے خبر کس کی کتاب کا نام ہے..؟

انشاءاللہ
غلام غوث✅
محمود الظفر
رجب علی


4👈 کس نے لسانیات میں اہم کام کیا ہے..؟

وزیر آغا
قمر رئیس
احتشام حسین
مسعود حسین✅


5👈 عود ہندی کس کے خطوط کا مجموعہ ہے..؟

رجب علی
مرزا غالب✅
سجاد ظہیر
صفیہ اختر


6👈 ہم نفسانے رفتہ صنفی اعتبار سے کیا ہے..؟

خاکوں کا مجموعہ✅
افسانوی مجموعہ
خطوط کا مجموعہ
انشائیوں کا مجموعہ


7👈 اس آباد خرابے میں کس کی خودنوشت ہے..؟

آل احمد سرور
کلیم الدین احمد
اختر الایمان✅
مسعود حسین


8👈 باون پتے کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے..؟

کرشن چندر✅
سعادت حسن
عصمت چغتائی
احمد عباس


9👈 میزان (فیض) صنفی اعتبار سے کیا ہے..؟

شعری مجموعہ
تنقیدی کتاب✅
سفر نامہ
سوانح عمری


10👈 افسانہ کفن پریم چند نے کس زبان میں لکھا..؟

ہندی
اردو✅
انگریزی
کھڑی بولی


انشاءاللہ 10 سوال آپ کے پیش خدمت ہوں گے
وقت معین پر

Comments

Popular posts from this blog