اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
1👈 غالب کی تصنیف مہر نیم روز کا موضوع کیا ہے..؟
تاریخ✅
تنقید
تعلیم
تصوف
2👈 گل نغمہ شعری مجموعہ 1959 میں شائع ہوا کس شاعر کا ہے..؟
جگر
اصغر
فراق✅
یگانہ
3👈 لفظ و معنی کس نقاد کی مشہور تنقیدی کتاب ہے..؟
آل احمد سرور
کلیم الدین احمد
محمد حسن
شمس الرحمٰن فاروقی✅
4👈 وحدت تاثر کس صنف کی اہم خصوصیت ہے..؟
ناول
افسانہ✅
داستان
ڈرامہ
5👈 آبرو کا تعلق کس دبستان ادب سے ہے..؟
دہلی✅
لکھنئو
دکن
عظیم آباد
6👈 1803 میں کس مشہور مرثیہ گو شاعر کی ولادت ہوئی..؟
انیس
جمیل
جوش
دبیر✅
7👈 سیف و سبو کس انقلابی شاعر کا شعری مجموعہ ہے..؟
مجاز
جوش✅
مخدوم
فیض
8👈 تنقیدی نظریات کی کتاب بوطیقا کس مغربی نقاد کی ہے..؟
افلاطون
رچرڈس
ایلیٹ
ارسطو✅
9👈 نظم ذوق و شوق کس شاعر کی تخلیق ہے..؟
سردار جعفری
معین احسن
محمد اقبال✅
ن م راشد
10👈 نسخہ ہائے وفا کس شاعر کا کلیات ہے..؟
اختر الایمان
شفیق فاطمہ
فیض احمد✅
نظیر اکبر آبادی
معین وقت پر ہم پھر حاضر ہوں گے
آپ کی خدمت میں 10 سوالوں کے ساتھ
Comments
Post a Comment