السلام علیکم
1👈 گل بکاؤلی کا قصہ کس مثنوی میں نظم ہوا ہے..؟
سحر البیان
گلزار نسیم✅
خواب و خیال
پھول بن
2👈 البیلی صبح کس مشہور شاعر کی نظم ہے..؟
سرور
چکبست
جوش✅
حالی
3👈 کون میر کا ہم عصر شاعر نہیں ہے..؟
غالب✅
درد
سودا
اثر
4👈 نیچرل شاعری کا نظریہ کس شاعر نے دیا..؟
آزاد
اکبر
حالی✅
اقبال
5👈 بنات النعش کس ناول نگار کا ناول ہے..؟
شرر
سرشار
رسوا
نذیر احمد✅
6👈 تاریخی ناول نگار کے نام سے کون مشہور ہے..؟
رتن ناتھ
نذیر احمد
شرر✅
رسوا
7👈 لہو کے پھول کس کا ضخیم ناول ہے..؟
احمد عباس
حیات اللہ✅
عزیز احمد
راشد الخیری
8👈 تماشا اور تماشائی کس کا ڈرامہ ہے..؟
محمد مجیب
آغا حشر
محمد حسن✅
حبیب تنویر
9👈 ترقی پسند تحریک کا نمائندہ نقاد کون ہے..؟
شمس الرحمٰن
کلیم الدین
حسن عسکری
احتشام حسین✅
10👈 سر سید کی کس نے کھل کر مخالفت کی..؟
انگریزوں نے
اکبر الہ آبادی نے✅
حالی و آزاد نے
مولوی ذکاءاللہ نے
انشاءاللہ 10 سوال پیش خدمت ہوں گے
وقت مقررہ پر
Comments
Post a Comment