السلام علیکم


1👈 مغربی ہندی میں کتنی بولیوں کا شمار ہوتا ہے..؟

5✅
4
7
6


2👈 تذکروں کی فہرست میں نکات الشعراء کا شمار کس نمبر پر ہوتا ہے..؟

دوسرے
تیسرے
پہلے✅
چوتھے


3👈 کس بولی کا شمار مغربی ہندی میں نہیں ہوتا ہے..؟

برج
بندیلی
قنوجی
پالی✅


4👈 کس کی کہانیوں میں جہد آزادی کی جھلکیاں ملتی ہیں..؟

کرشن چندر
پریم چند✅
عصمت چغتائی
بیدی


5👈 قصیدے کے ابتدائی اشعار کو کیا کہتے ہیں..؟

مدح
گریز
تشبیب✅
دعا


6👈 ڈرامہ انار کلی میں نادرہ کس کا اصل نام ہے..؟

دل آرام
 عنبر
ستارہ 
انار کلی✅


7👈 زنداں نامہ کا تعلق کس صنف ادب سے ہے..؟ 

قید و بند کی روداد
شعری مجموعہ✅
سفر کی اذیتیں 
زندگی کے مشکلات


8👈 1800 میں کس ادارے کا قیام عمل میں آیا..؟

فورٹ ولیم کالج✅
دلی کالج
لاہور کالج
سینٹ جارج کالج


9👈 نیرنگ خیال جیسی شاہکار تصنیف کے خالق کون ہیں..؟

الطاف حسین
محمد حسین✅
شبلی نعمانی
سر سید احمد


10👈 پہلی ترقی پسند کانفرنس کس شہر میں منعقد ہوئی..؟

کلکتہ
دہلی
حیدر آباد
لکھنئو✅


10 آسان مگر بے حد اہم سوال
شب میں 9 بجے پیش خدمت
ہوں گے

Comments

Popular posts from this blog