اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
1👈 1869 کس غزل گو شاعر کا سنہ وفات ہے..؟
ذوق
مومن
غالب✅
شیفتہ
2👈 اندو بیدی کے کس افسانے کا کردار ہے..؟
لاجونتی
اپنے دکھ مجھے دیدو✅
گرہن
کوکھ جلی
3👈 آخری کوشش کس کا مشہور افسانہ ہے..؟
حیات اللہ انصاری✅
خواجہ احمد عباس
سعادت حسن منٹو
عصمت خانم چغتائی
4👈 تنقیدی نظریات کس کی تنقیدی کتاب ہے..؟
مجنوں گورکھپوری
شمس الرحمٰن فاروقی
کلیم الدین احمد
احتشام حسین✅
5👈 ذیل میں سب سے قدیم کتاب کون سی ہے..؟
قطب مشتری
کدم راو پدم راو✅
پھول بن
گلشن عشق
6👈 میر نے تذکرہ نکات الشعراء کس زبان میں لکھا..؟
اردو
دکنی
تلگو
فارسی✅
7👈 اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر کون ہے..؟
ابراہیم قطب شاہ
محمد قلی قطب شاہ✅
علی عادل شاہ
ابراہیم عادل شاہ
8👈 مرثیہ کے علاوہ میر انیس نے کس صنف میں طبع آزمائی کی..؟
رباعی✅
قصیدہ
مثنوی
غزل
9👈 سب سے کم مضامین لکھ کر مزاح نگاری میں بلند مقام حاصل کیا..؟
رشید احمد صدیقی
مجتبٰی حسین
پطرس بخاری✅
کنہیا لال کپور
10👈 پنشن کے لئے شہر کلکتہ کا سفر کس نے کیا..؟
میر
غالب✅
سودا
ذوق
انشاءاللہ المستعان وقت معین پر ہم پھر حاضر ہوں گے
10 آسان مگر منفرد اور معیاری سوالوں کے ساتھ...........
Comments
Post a Comment