السلام علیکم
صبح بخیر
ناول گئودان پریم چند
1932 لکھنا شروع
1935 مکمل
1936 شائع سرسوتی پریس ہندی میں
1937 مکتبہ جامعہ دہلی اردو میں
پلاٹ گاؤں سے متعلق لیکن اس میں پورے ہندوستان کی جھلک
موضوع اس وقت کے سماج کسان مزدور اور سرمایہ داروں کی کشمکش
ضخیم ناول
36 ابواب
کردار ہوری ناول کا ہیرو
دھنیا ہوری کی بیوی
گوبر ہوری کا بیٹا
تینوں مرکزی کردار ہیں
جھنیا گوبر کی بیوی
بھولا اہیر اس سے ہوری گائے لیتا ہے
سوبھا ہوری کا بھائی
ہیرا ہوری کا بھائی یہی گائے کو زہر دیتا ہے
رام سیوک ایک بڈھا ہوری اپنی بیٹی روپا کو بیچتا ہے 200 روپے میں
رائے اگر پال زمین دار
داتا دین پنڈت
ماتا دین داتا دین کا لڑکا تعلق چمارن سلیا سے
مس مالتی لیڈی ڈاکٹر
مسٹر مہتہ فلسفہ کے پروفیسر
مسٹر کھنہ بینک منیجر
شیام بہاری وکیل
مرزا خورشید مزدوروں کی یونین کے لیڈر
دیگر کردار
مسٹر اونکار ناتھ سنگھ بجلی اخبار کے ایڈیٹر
منگرو شاہ مذہبی رہنما
جھنگری سنگھ
کامتا
بھوانی
چنو وغیرہ
" اگر کوئی پریم چند کے ہندوستان کا مطالعہ کرنا چاہتا ہے تو اس کو گئودان کا مطالعہ کرنا چائیے " سلام سندیلوی
Comments
Post a Comment