السلام علیکم
صبح بخیر
ناول فردوس بریں
1899 میں عبد الحلیم شرر نے حیدر آباد میں مکمل کیا
9 ابواب پر مشتمل
پریوں کا غول
پیاری زمرد تو کہاں گئی
ملاء اعلیٰ کا سفر
فردوس بریں
پھر وہی عالم عناصر
مردود ازلی
بلغان خاتون کا سفر
افشائے راز
انتقام
کردار
زمرد ہیروئن
حسین ہیرو زمرد کا عاشق موسیٰ زمرد کا بھائی
یعقوب موسیٰ کا دوست
شیخ علی وجودی
امام نجم الدین حسین کے چچا
امام نصر بن احمد
دونوں کا قتل حسین کرتا ہے
کاظم جنوبی ایک فقیر
شیخ الجب
حسن بن صباح اس کو امام قائم قیامت کہتے ہیں
رکن الدین خورشاہ یہ باطنیوں کا امام ہے
نزار بن مستنصر فاطمی
دیدار نے چغتائی خان کو قتل کیا
منقو خان
ہلاکو خان
بلغان خاتون منقو خان کی بہن
طوبی خان منقو خان کا بیٹا
مرجان ایک حور کا نام ہے
مقامات
کوہ البرز
کوہ وجودی
شہر خلیل
کوہ طالقان
قلعہ التموت
مسجد الشماتین
قراقرم
Comments
Post a Comment