*السلام* *علیکم*
صبح بخیر
*ناول*
وہ *نثری* *قصہ* جس میں ہماری *زندگی* کی ہو بہو *تصویر* پیش کی جاتی ہے
ایک ایسا *نگار* *خانہ* جس میں *زندگی* کے سارے *روپ* دیکھے جا سکتے ہیں
*انگریزی* زبان کا *لفظ*
*اطالوی* زبان کے لفظ *ناویلا* سے نکلا ہے
معنی *نیا* کے ہیں
*اجزائے* *ترکیبی*
قصہ
پلاٹ
کردار نگاری
مکالمہ نگاری
منظرکشی
نقطہ نظر
*4* *شرطیں* *لازمی*
" قصہ ہو
نثر میں ہو
زندگی کی تصویر ہو
اور مربوط ہو " *پروفیسر* *بیکر*
" ناول اس *زمانے* کی زندگی اور *معاشرت* کی سچی *تصویر* ہے جس *زمانے* میں وہ *لکھا* جائے " *کلارا* *ریوز*
" ناول کا *فن* ایک مخصوص *نقطہ* *نظر* سے *زندگی* کی *تصویر* *کشی* کا فن ہے ڈاکٹر *قمر* *رئیس*
Comments
Post a Comment