۱۶. "غزل انتہاؤں کا ایک سلسلہ ہے" یہ کس کا کول ہے؟
مولانا حالی
رشید احمد صدیقی
فراق گورکھپوری✅
کلیم الدین احمد
۱۷. اردو میں استعمال ہونے والا خالص فارسی حرف کونسا ہے جو ہندی یا عربی میں نہیں آتا؟
ظ
ض
ث
ژ✅
۱۸. مثنوی گلزار نسیم کو کس نے شاعرانہ اور فنکارانہ تخلیق کا معجزہ کہا ہے؟
رشید احمد صدیقی
آل محمد سرور
محمد حسین آزاد
احتشام حسین✅
۱۹. وہ کون سا نثری قصہ ہے جس میں ہماری حقیقی زندگی کا عکس نظر آتا ہے۔ یعنی زندگی کی تصویر کشی کا فن ہے؟
افسانہ
ناول✅
داستان
ڈراما
۲۰. گؤدان کا مرکزی کردار کون سا ہے؟
مزدور
نوکر
غریب کسان✅
چوکیدار
Comments
Post a Comment