السلام علیکم
صبح بخیر

انتظار حسین
پیدائش 21 دسمبر 1923 بلند شہر
انتقال 2016 لاہور
والد منذر علی
خوابوں کے مسافر پہلا اسٹیج ڈرامہ
1953 خیال رسالہ
ادب لطیف مدیر
قیومہ کی دکان پہلا مطبوعہ افسانہ

کارنامے

تزکرہ
آگے سمندر ہے
 1953 چاند گہن
1980 بستی
انتساب حسن عسکری کے نام
1995 میں انگریزی ترجمہ پروفیسر فرانسس
اہم کردار ذاکر صابرہ بی اماں
1980 دن اور داستان دو ناولٹ
1987 زمین اور فلک سفر نامہ 
دلی تھا جس کا نام تزکرہ
علامتوں کا زوال تنقید
چراغوں کا دھواں خودنوشت
ہماری بستی ڈرامہ

افسانوی مجموعے

1952 گلی کوچے 11 افسانے
1955 کنکری 15 افسانے
1967 آخری آدمی 11 افسانے
1972 شہر افسوس 17 افسانے
1981 کچھوے 17 افسانے
1986 خیمے سے دور 17 افسانے
2002 شہزادے کے نام 15 افسانے

Comments

Popular posts from this blog