السلام علیکم


سوال نمبر 1

ناسخ کی غزلوں کے کتنے دیوان ہیں ؟

5
3✅
4
2


سوال نمبر 2

اقبال نے پی ایچ ڈی کی ڈگری کہاں سے حاصل کی ؟

سیالکوٹ یونیورسٹی
آکسفورڈ یونیورسٹی
کیمبرج یونیورسٹی
میونخ یونیورسٹی✅


سوال نمبر 3

اقبال کا کون سا شعری مجموعہ آدھا اردو اور آدھا فارسی میں ہے ؟

ارمغان حجاز✅
بانگ درا
ضرب کلیم
بال جبریل


سوال نمبر 4

ہند و پاک میں اقبال کی صد صالہ تقریبات کب منائی گئی ؟

1877
1917
1977✅
2017


سوال نمبر 5

علامہ اقبال نے نظم نالہ فراق کس کی یاد میں لکھی ؟

والدہ مرحومہ
والد مرحوم
 پروفیسر آرنلڈ✅
اپنے بھائی کی


سوال نمبر 6

1933 میں علامہ اقبال کن دو لوگوں کے ساتھ افغانستان گئے ؟

آزاد و حالی
سر سید و شبلی
سلیمان ندوی و راس مسعود✅
پروفیسر آرنلڈ و گبسن


سوال نمبر 7

کس نے شمع و شاعر کو بانگ درا کا دل کہا ہے ؟

عبد القادر✅
عبد الودود
عبد الحق
عبد اللہ حسین


سوال نمبر 8

" خضر راہ ایک مفکر شاعر کا عہد نامہ جدید ہے ؟

کلیم الدین احمد
گیان چند جین
محمد حسن
آل احمد سرور✅


سوال نمبر 9

ع جس کف میں وہ گل ہو داغ ہو جائے
جس گھر میں ہو گل چراغ ہو جائے
کون سی صنعت ہے ؟

ایہام
تجنیس تام✅
مجاز مرسل
اشتقاق


سوال نمبر 10

کس شاعر نے اپنی مثنویوں میں خود کو ہیرو کے طور پر پیش کیا ہے ؟

میر حسن
دیا شنکر
میر اثر
مرزا شوق✅


انشاءاللہ رات میں جب 10 بجیں گے
ہم پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے
10 معیاری اور منفرد سوالوں کے ساتھ

Comments

Popular posts from this blog