۱. "سہرالبیان فضاحت اور روانی کے نمونہ ہے جبکہ گلزار نسیم بلاغت اور شگفتگی کا سمندر ہے'' یہ تبصره کس مصنف نے کیا ہے؟
آل احمد سرور
ڈاکٹر خوشحال زیدی✅
محمد حسین آزاد
ڈاکٹر شبیہ الحسن

۲."مومن تہذیب کی لگام کبھی ہاتھوں سے جانے نہیں دیتے اور ہمیشہ باتیں رمز و کنایہ کے پیرائے میں کہتے ہیں _"
ڈاکٹر شبیہ الحسن
ڈاکٹر امداد اثر✅
مجنوں گورکھپوری
نورالحسن نقوی

۳. ناول کو لطف اندوزی اور وقت گزاری کا ذریعہ کون خیال کرتا ہے؟
فیلڑ رنگ✅
اسٹیونس
نذیر احمد
کلا رایوز

۴.اردو میں معریٰ نظم کس ادب کی دین ہے؟
فارسی
فرانسیسی
اطالوی
انگریزی✅

۵. "قدم راؤ پدم راؤ" کس بادشاہ کے دورحکومت میں لکھی گئی؟
علاؤ الدین احمد شاہ✅
فیروز شاہ بہمنی
سلطان محمد شاہ لشکری

Comments

Popular posts from this blog