السلام علیکم
صبح بخیر

خواجہ احمد عباس
مصنف فلمی ہدایت کار ناول نگار افسانہ نگار صحافی 
پیدائش 7 جون 1914 پانی پت
انتقال 1 جون 1987 ممبئی

کارنامے

خودنوشت I am an Island 

1936 ابابیل پہلا افسانہ رسالہ جامعہ میں
1942 ایک لڑکی پہلا افسانوی مجموعہ میں شامل افسانے

فیصلہ
ایک لڑکی
سرکشی
ناگن
پہلا پتھر
ابابیل
تین عورتیں
داروغہ صاحب
معمار
رادھا

ناول

چار دل چار راہیں
بمبئی رات کی بانہوں میں
سات ہندوستانی
میرا نام جوکر
دو بوند
تین پیسے ایک پرانا ٹب اور دنیا بھر کا کچرا
فاصلے
1975 انقلاب

ڈرامے

زبیدہ
یہ امرت ہے
میں کون ہوں
انناس اور ایٹم بم
لال گلاب کی واپسی

دیگر افسانوی مجموعے

1948 زعفران کے پھول
1949 میں کون ہوں
دیا جلے ساری رات
1982 نیلی ساری
1977 نئی دھرتی نئے انسان
پاؤں میں پھول
تعارف کرشن چندر نے لکھا
کہتے ہیں جس کو عشق
پیرس کی ایک شام
گیہوں اور گلاب
بیسویں صدی کے لیلیٰ مجنوں

Comments

Popular posts from this blog