السلام علیکم

سوال نمبر 1

" اسماعیل عادل شاہ " عادل شاہی سلطنت کے کس نمبر کا حکمراں تھا ؟

پہلا
دوسرا✅
تیسرا
چوتھا


سوال نمبر 2

" فتح نامہ نظام شاہ " مثنوی کس کی تخلیق ہے ؟

نظامی
رستمی
شوقی✅
شاہی


سوال نمبر 3

مثنوی قطب مشتری میں " مشتری " کی اصل حیثیت کیا تھی ؟

رقاصہ✅
کنیز
مالکن
ان میں سے کوئی نہیں


سوال نمبر 4

مثنوی " سیف الملوک و بدیع الجمال " کا مصنف کون ہے ؟

نصری
ابن نشاطی
وجہی
غواصی✅


سوال نمبر 5

" منوہر اور مد مالتی " کس مثنوی کے کردار ہیں ؟

قطب مشتری
پھول بن
گلشن عشق✅
طوطی نامہ


سوال نمبر 6

" دکنی " نے کس مقامی زبان سے سب سے زیادہ اثر قبول کیا ؟

مرہٹی✅
تلگو
کنڑ
ملیالم


سوال نمبر 7

" سلسلہ روز و شب " کس کی خودنوشت ہے ؟

کشور ناہید
نفیس بانو شمع
خلیق انجم
صالحہ عابد حسین✅


سوال نمبر 8

اردو کے ترسیلی امکانات اور اس کی ابلاغی قوتوں کا احساس کس نے دلایا ؟

مولانا آزاد
سر سید✅
مولانا حالی
شبلی نعمانی


سوال نمبر 9

" ترقی علم انشاء " کس کا مضمون ہے ؟

حسن عسکری
اختر حسین
مہدی افادی
سر سید احمد خان✅


سوال نمبر 10

" سر سید نے آورد اور تصنع سے بچنے کے لئے گرامر کی بھی پرواہ نہ کی " 
بقول ؟

مولانا حالی✅
مولانا آزاد
علامہ شبلی
ذکاءاللہ

رات کا وقت ہوگا 10
سوال ہونگے پورے 10

Comments

Popular posts from this blog