السلام علیکم
صبح بخیر

سنسکرت شعریات

بھرت منی
تصانیف
ناٹیہ شاستر
8 رس کا ذکر کیا
چھٹے اور ساتویں باب میں رس کا نظریہ
شاعری میں 10 خامیوں کا ذکر کیا

آنند وردھن
تصانیف
دھونیہ لوک میں دھونیہ کا نظریہ

بھٹ نائک مہا بھٹ اور کنٹک نے قبول نہیں کیا

بھامہ دنڈی وامن ادبھٹ اور ردرٹ نے انکار کو شاعری کی روح کہا

وامن
تصانیف
کاویہ النکار سوتر

ابھینو گپت جذبات نگاری پرتبھا اور جمالیات پر زور دیا

ممسا نظریہ کے ماہرین نے الفاظ کی اہمیت کو توجہ دی

بھٹ ناوٹ
تصانیف
کاویہ کوٹکا

شنکک بھرت ناٹیہ شاستر کے شارح ہیں

Comments

Popular posts from this blog