۲۱. لفظ *"لف و نشر"* کے لغوی معنی کیا ہے؟
اچھے اور برے کو ایک کرنا
بکھرے ہوئے کو لپیٹنا✅
دن اور رات کا پتہ چلنا
خرے اور کھوٹے کو جاننا

۲۲.  درج ذیل شعر  کس کا ہے؟ جس کے بدلے غالب اپنے پورے دیوان کا سودا کرنے کو تیار تھا؟
 *"تم میرے پاس رہتے ہو گویا* 
 *جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا"*
میر 
مومن✅
درد
ناسخ

۲۳."میں افسانہ نہیں لکھتا افسانہ مجھے لکھتا ہے"_ یہ قول كس کا ہے؟
پریم چند
کرشن چندر
حیات اللہ انصاری
سعادت حسن منٹو✅

۲۴.  سرور نے *"فسانہ عجائب"* کس کی فرمائش پر لکھی؟
حکیم اسد علی✅
حکیم راشید علی
حکیم واجد علی
حکیم ماجد

۲۵. مندرجہ ذیل درد کے شعر میں کون سی شاعرانہ خوبی ظاہر ہوتی ہے؟
مذہبی
سیاست
تصوف✅
عشقیہ

Comments

Popular posts from this blog