السلام علیکم
سوال نمبر 1
" صحرائے کربلا کی دوپہر کی شدت اور رات کے سناٹے کو انیس نے ایک مبصر کے احساس اور مصور کی نظر سے دیکھا ہے"
بقول ؟
جمیل جالبی
مسعود حسین
احتشام حسین
سیدہ جعفر✅
سوال نمبر 2
کس نے مرثیہ کو تشبیب سے متعارف کرایا جو آگے چل کر چہرہ سے منصوب ہوئی ؟
ذوق
سودا✅
غالب
حالی
سوال نمبر 3
ارتفاء کا تصور کس کے یہاں پایا جاتا ہے ؟
ایلیٹ
لان جائنس✅
رچرڈس
ارسطو
سوال نمبر 4
20 ویں صدی میں عملی تنقید کو ایک نئے طریق کار کے طور پر کس نے پیش کیا ؟
رچرڈس✅
ارسطو
لان جائنس
ایلیٹ
سوال نمبر 5
نکات الشعراء کے جواب میں کون سا تذکرہ لکھا گیا ؟
طبقات الشعراء
مجموعہ نغز
معشوق چہل سالہ خود✅
تذکرہ ہندی
سوال نمبر 6
ارسطو نے ڈرامے کے کس جز کو اولیت دی ؟
کردار
پلاٹ✅
رقص
موسیقی
سوال نمبر 7
شاد عظیم آبادی کی خود نوشت کا تحقیق جائزہ لینے کے بعد کس نے کہا کہ وہ جھوٹوں کا بادشاہ ہے ؟
عبد الرحمٰن
عبدالقادر
یاس یگانہ
عبدالودود✅
سوال نمبر 8
اردو میں اسلوبیات کے بنیاد گزار کون ہیں ؟
مسعود حسین✅
گیان چند جین
گوپی چند نارنگ
مسعود حسن
سوال نمبر 9
بلا قافیہ نظم کس نظم کا دوسرا نام ہے ؟
آزاد نظم
پابند نظم
نظم معریٰ✅
نثری نظم
سوال نمبر 10
ترقی پسند ادب مصنفہ عزیز احمد کس رسالے میں شائع ہوئی ؟
اردو رسالہ✅
مخزن
محشر
شب خون
انشاءاللہ رات میں 10 بجے ہم پھر حاضر ہوں گے
10 نئے و منفرد اور معیاری سوالوں کے ساتھ
Comments
Post a Comment