نمک خوان تکلم ہے فصاحت میری
یہ *مرثیہ* کس کا ہے_______؟
انیس ✅
دبیر
غالب
جمیل مظہری






جگر کا شعری مجموعہ_______؟
آتش گل ✅
گل نغمہ
نشاط روح
آیات وجدانی






پگ ڈنڈی_______؟
ن م راشد
اختر الایمان ✅
ساحر لدھیانوی
مخدوم محی الدین






اداس نسلیں_______؟
عبد اللہ حسین ✅
الیاس احمد گدی
شوکت صدیقی
انتظار حسین






راستہ بند ہے_______؟
اقبال مجید
سہیل عظیم آبادی 
غیاث احمد گدی
جیلانی بانو






کپور کا فن_______؟
کنہیا لال کپور
مشتاق احمد یوسفی
احمد جمال پاشا ✅
پطرس بخاری






لاہور کا جغرافیہ_______؟
مشتاق احمد یوسفی
احمد جمال پاشا
پطرس بخاری ✅
رشید احمد صدیقی

Comments