🖌🖋🖊26/06📒📒📒🖊🖌🖋2020📒والد کے انتقال کے وقت غالب کی عمر کتنے سال کی تھی 
✅4
6
8
9
غالب نے اپنے اردو کلام کی ابتدا فارسی کے کس شاعر کے روش پر کی تھی 
انوری
عرفی 
بیدل✅
خاکی
  غالب نے کس کے کہنے پر اپنے  ابتدائی کلام کا دو تہائی  حصہ نکال ڈالا تھا 
نواب علاء الدین خاں 
نواب ضیاء الدین خاں 
مولوی فضل حق✅ 
مرزا قربان علی 
4 مرزا غالب کا تخلص باقاعدہ کب سے استعمال کیا 
١٨١٣
١٨١۵
١٨١٦✅
١٨١٧
غالب کو حیوان ظریف کس نے کہا 
حالی✅
شبلی 
مولوی عبدالحق 
علامہ نیاز فتح پوری 
مندرجہ ذیل میں سے کون غالب کا شاگرد نہیں ہے 
ضیاء الدین خان 
مرزا قربان علی 
حالی
میر حسن ✅
غالب کو نشاة کا شاعرکس نے کہا ہے
یوسف حسین 
رشید احمد صدیقی 
ممتاز حسین ✅
عبدالرحمن بجنوری 
غالب نے اردو شاعری کو ایک نیا شور ۔ ایک نیا نسب۔ایک نیا افق دیا ہے
رشید احمد صدیقی ✅
عبدالرحمن بجنوری 
حالی
یوسف حسین 
مرزا غالب کے لیے شاعری موسیقی اور موسیقی شاعری ہے 
رشید احمد صدیقی 
احتشام حسین 
شبلی 
عبدالرحمن بجنوری ✅
مومن کو جس کام میں مہارت حاصل تھی صحیح زمرہ کی نشاندہی کیجئے 
علم رمل اور تاریخ گوئی✅ 
شترنج اور علم نجوم 
شطرنج اور تاریخ گوئ 
شطرنج اور علم رمل
مومن کی شاعری کو مکر شاعرانہ کا نام کس نے دیا 
ڈاکٹر سید عبداللہ 
احتشام حسین 
ضیاء احمد بدایونی ✅
امداد امام اثر 
مومن کی غزلوں میں عاشی کی وہ فضا ملتی ہے جس میں بازاری انداز ہوتا 
ڈاکٹر سید عبداللہ ✅
امداد امام اثر 
حالی
احتشام حسین 
مومن تہذیب کی لگام کبھی ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اور ہمیشہ باتیں رمزوکنایہ کے پیرائے میں کرتے ہوئے نظر آتے ہیں   
ڈاکٹر سید عبداللہ 
امداد امام اثر ✅
شبلی 
ضیاء احمد بدایونی 
ان میں سے کون مومن کے شاگرد  نہیں ہے 
تسکین
اصغر علی
شیفتہ
شاہ الفت حسین ✅
🖋🖌🖊🖊🖊🖊
طالب دعا 
محمد آصف رضا حسامی 
📒📒📒📒📒🖊🖊🖊🖊🖊📒📒📒📒📒

Comments

Popular posts from this blog