السلام علیکم
صبح بخیر

نام قرۃ العین حیدر ماموں نے رکھا 

ابتدائی نام نیلوفر
پیدائش 20 جنوری 1927 علی گڑھ
انتقال 2007 نوئیڈا
والد سجاد حیدر یلدرم
والدہ نذر سجاد حیدر

اعزازات 1967 ساہتیہ اکادمی ایوارڈ
1984 پدم شری
1990 گیان پیٹھ ایوارڈ
2005 پدم بھوشن

کارنامے

1949 میرے بھی صنم خانے
عنوان علامہ اقبال کے شعر سے
1952 سفینہ غم دل
عنوان فیض کی نظم سے
1959 آگ کا دریا
جگر مراد آبادی کے شعر سے
1979 آخر شب کے ہم سفر
فیض کے شعر سے
1977 کارجہاں دراز ہے سوانحی ناول
علامہ اقبال کے شعر سے
1987 گردش رنگ چمن
1990 چاندنی بیگم

ناولٹ

1960 سیتا ہرن
1964 چائے کے بعد
1966 ہاؤسنگ سوسائٹی
1976 دل ربا
1977 اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجیو
فصل گل آئی یا اجل آئی

Comments

Popular posts from this blog