*السلام* *علیکم*
صبح بخیر
*1954* آگرہ بازار ڈرامہ
*حبیب* *تنویر* کا مشہور ڈرامہ
*نظیر* اکبر آبادی کی *زندگی* اور ان کی *تخلیقات* پر مبنی
شامل ڈرامہ نظموں کی فہرست
شہر آشوب؛ سراپا؛ پیسہ؛ مہا دیو کا بیاہ؛ مفلسی؛ پیٹ؛ خوشامد؛ ککڑی؛ جنم کنہیا؛ تربوز؛ بلدیو جی کا میلہ؛ تل کا لڈو؛ دید بازی؛ کورا برتن؛ روٹی؛ پتنگ؛ اکبر آباد؛ ریچھ کا بچہ؛ غزل؛ ہولی؛ آگرے کی تیراکی؛ آدمی نامہ؛ زر
*14* *مارچ* *1954* کو *یوم* *نظیر* کے سلسلے میں انجمن *ترقی* *پسند* مصنفین جامعہ کی طرف سے *جامعہ* *ملیہ* کے کھلے اسٹیج پر کھیلا گیا
ان میں درد ذیل لوگ شریک تھے
اشفاق محمد خان *کورس* کا *پہلا* آدمی
اشتیاق محمد خان *کورس* کا *دوسرا* آدمی
عبدالستار صدیقی *ککڑی* والا
اصغر احسن اصلاحی *تربوز* والا
نعمان لطیف *لڈو* والا
محمد اقبال *پتنگ* والا
ضیاء الحسن فاروقی *کتب* فروش
راج کمار *مداری*
محمد زکریا انصاری *شاعر* نما آدمی
رشید نعمانی *تذکرہ* نویس
جمن *برتن* والا
سید حسن *گھوڑوں* کا تاجر
رئیس مرزا *پتنگ* کا گاہک
جنیدالحق *کتاب* کا گاہک
منے خان *پنواڑی*
محمد علی *ریچھ* والا
محمد نفیس *بندر*
فیاض احمد *ریچھ*
شکیل اختر فاروقی *اجنبی*
لیاقت علی *خبیث*
حافظ محمد اسحاق *درزی*
مقام *آگرہ* کے کنارے بازار کا ایک *چوراہا*
زمانہ *1810* کے لگ بھگ
وقت *ایک* دن
کھیل کی مدت تقریباً *دو* گھنٹے
*اصلاح* کا *طالب*
Comments
Post a Comment