السلام علیکم
صبح بخیر

شوکت صدیقی
پیدائش 20 مارچ 1923 لکھنئو
انتقال 16 دسمبر 2006 کراچی

1946 ترکش ماہنامہ ادبی زندگی کا آغاز
مساوات لاہور
انجام روزنامہ کے چیف ایڈیٹر
الفتح ہفت روزہ کے سربراہ

اعزازات

1960 آدم جی خدا کی بستی پر
2002 کمال فن ایوارڈ
2003 ستارہ امتیاز
2004 عالمی فروغ اردو ادب ایوارڈ دوہا

تخلیقات

1958 خدا کی بستی ناول 11 حصوں پر مشتمل 
جانگلوس 3 جلدوں میں 
چاردیواری
کمین گاہ

افسانوی مجموعے

تیسرا آدمی پہلا
کیمیا گر
راتوں کا شہر

Comments

Popular posts from this blog