السلام علیکم
صبح بخیر

راجندر سنگھ بیدی
پیدائش 1 ستمبر 1915 لاہور
انتقال 11 نومبر 1984 ممبئی
والد ہیرا سنگھ بیدی
ماں سیوا دئی
ابتدا میں محسن لاہوری کے نام سے لکھتے تھے

اعزازات

1965 ساہتیہ اکادمی ایوارڈ ایک چادر میلی سی پر
1972 پدم شری ایوارڈ
1978 غالب ایوارڈ

کارنامے

6 افسانوی مجموعے
 1 ناول
2 ڈراموں کے مجموعے
6 فلمی کہانیاں
اور کچھ مضامین

Comments

Popular posts from this blog