السلام علیکم


سوال نمبر 1

جدلیاتی مادیت کس دبستان کی پہچان ہے ؟

نفسیاتی
مارکسی✅
جمالیاتی
تاثراتی


سوال نمبر 2

ع غم نہیں ہوتا ہے آزادوں کو بیش از یک نفس
برق سے کرتے ہیں روشن شمع ماتم خانہ ہم
شعر کس کا ہے ؟

غالب✅
آزاد
 حالی
فانی


سوال نمبر 3

کس نے اپنی غزل میں متروکات کا سب سے کم استعمال کیا ہے
؟

آتش
مصحفی
انشا
ناسخ✅


سوال نمبر 4

کس کی غزل روایت میں نئے تجربے کا حکم رکھتی ہے ؟

یگانہ
شاد
اقبال✅
جگر


سوال نمبر 5

" غزل کا خمیر عشق و محبت ہے"
بقول ؟

شبلی✅
فراق
رشید احمد
حسرت


سوال نمبر 6

" اگر تمام فنون لطیفہ احساسات و کائنات کا عطر ہیں تو غزل اس عطر کا عطر ہے "
بقول ؟

شبلی
اصغر
فراق✅
نشاطی


سوال نمبر 7

" فراق حسن و جمال کی بولتی ہوئی روح کے شاعر ہیں ؟
بقول ؟

گیان چند جین
گوپی چند نارنگ✅
مجنوں گورکھپوری
شبیر حسن خان


سوال نمبر 8

نشاط روح کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے ؟

جگر
مجاز
مجروح
اصغر✅


سوال نمبر 9

کس کے کلام میں ہندوستانی دیو مالائی عناصر کا اثر سب سے زیادہ ہے ؟

فراق✅
جذبی
جانثار اختر
خلیل الرحمٰن


سوال نمبر 10

یگانہ کا اصل نام کیا ہے ؟
مرزا ماجد حسین
مرزا واجد حسین✅
مرزا حامد حسین
مرزا واحد حسین

انشاءاللہ رات میں 10 بجے ہم پھر حاضر ہوں گے
آپ کی خدمت میں 10 منفرد سوالوں کے ساتھ

Comments

Popular posts from this blog