السلام علیکم
صبح بخیر
جیلانی بانو
پیدائش 14 جولائی 1936 بدایوں
والد حیرت بدایونی
کارنامے
1954 موم کی مریم پہلا افسانہ ادب لطیف میں شائع
افسانوی مجموعے
روشنی کے منار پہلا افسانوی مجموعہ
1958 دوسرا ایڈیشن نئی عورت کے نام سے 15 افسانے شامل
1963 نروان 14 افسانے
1979 پرایا گھر 21 افسانے
روز کا قصہ افسانوں کا انتخاب
یہ کون ہنسا کے نام سے بھی شائع
تریاق کلیات 67 افسانے
1997 سچ کے سوا اس میں روز کا قصہ کے افسانے
2001 بات پھولوں کی 20 افسانے
راستہ بند ہے
2005 کن
دور کی آواز خطوط کا انتخاب
1965 جگنو اور ستارے ناولٹ کا مجموعہ 3 ناولٹ
نغمے کا سفر 4 ناولٹ
ناول
1976 ایوان غزل گجراتی ہندی انگریزی میں ترجمہ
1984 بارش سنگ
نرسیا کی باڈی
ٹیوی پلے
منزلیں پیار کی
ٹی وی سیریز
Comments
Post a Comment