سوال نمبر 1

برہان الدین جانم کا تعلق کس دور سے ہے ؟

قطب شاہی
عادل شاہی✅
عماد شاہی
نظام شاہی


سوال نمبر 2

اردوئے قدیم کے مصنف کون ہیں ؟

شمس اللہ قادری✅
فیروز بیدری
حکیم امان اللہ
حبیب حسین


سوال نمبر 3

جگت گرو کے دربار سے کون وابستہ تھا ؟

نصرتی
نشاطی
رستمی
عبدل✅


سوال نمبر 4

چندا اور لوک کس مثنوی کے کردار ہیں ؟

گلشن عشق
چندر بدن مہیار
مینا ستونتی✅
علی نامہ


سوال نمبر 5

12 مثنویاں کس نے تخلیق کیں ؟

میراں جی
میر حسن✅
جانم
اعلیٰ


سوال نمبر 6

آٹھ مصرعے کس ہیئت میں ہوتے ہیں ؟

مثمن✅
مسبع
متسع
معشر


سوال نمبر 7

حالی نے اپنا تخلص کس کے کہنے پر تبدیل کیا ؟

شیفتہ
سر سید
آزاد
غالب✅


سوال نمبر 8

تاریخ ادبیات ہندوستانی و ہندی کس کی تصنیف ہے ؟

گیان چند جین
گوپی چند نارگ
گارساں دتاسی✅
سنیتی کمار چٹرجی


سوال نمبر 9

اردو زبان کی قواعد کی پہلی کتاب کون سی ہے ؟

دریائے لطافت✅
اردو صرف و نحو
اردو گرامر
اردو املا


سوال نمبر 10

برج بھاشا بندیلی قنوجی کھڑی بولی اور ہریانی کا شمار کس میں ہوتا ہے ؟

مشرقی ہندی
شمالی زبان
مغربی ہندی✅
دہلی کی بولیاں


درست جواب انشاءاللہ کل ملاحظہ فرمائیں

Comments