السلام علیکم
صبح بخیر
1944 ٹیڑھی لکیر
عصمت چغتائی
عصمت کے فن کی معراج
کامیاب اور نفسیاتی ناول
1945 شائع ادارہ ادبیات اردو لاہور
کردار
شمن مرکزی کردار سب سے جاندار اور متحرک کردار
اپنے والدین کی دسویں اولاد
منجھو شمن کی بہن
کندن منجھو کی جٹھانی کا بیٹا
نوری شمن کی بڑی بہن کی بیٹی
مس چرن شمن کی استانی ہم جنس پرستی کے مرض میں مبتلا
رسول فاطمہ اور نجمہ شمن کی دوست ہم جنس پرستی کے مرض کا شکار
بلقیس شمن کی دوست
جلیس اور رشید بلقیس کے بھائی بہن
پریما شمن کے کالج کی دوست
رائے صاحب پریما کے والد شمن اپنی محبت کا اظہار کرتی ہے روفی ٹیلر ایک آئرش نوجوان جس سے شمن شادی کرتی ہے اور اس کے بچے کی ماں بنتی ہے
سیتل پروفیسر رحمانی اعجاز افتخار یہ سب وہ مرد ہیں جن سے شمن کا تعلق تھا
Comments
Post a Comment