السلام علیکم
صبح بخیر
نام عبد الحلیم
تخلص شرر
پیدائش 1860 لکھنئو
انتقال 1926 لکھنئو
1887 رسالہ دلگداز
کارنامے
1888 ملک العزیز ورجینا پہلا تاریخی ناول
1889 حسن انجلینا
1890 منصور موہنا
1891 فلورا فلورنڈا
1899 فردوس بریں
دیگر ناول
مقدس نازنین؛ ایام عرب؛ شوقین ملکہ؛ ماہ ملک؛ یوسف و نجمہ؛ قیس و لبنیٰ؛ زوال بغداد؛ فتح اندلس؛ مینا بازار؛ نیکی کا پھل؛ جویائے حق؛ فلپانہ؛ رومتہ الکبریٰ؛ الفانسو؛ لبعت چین؛ طاہرہ؛ شہزادہ حبش
گذشتہ لکھنئو مشہور تخلیق
Comments
Post a Comment