🖋🖋🖋🖋🖋🖋🖋📒📒📒📒📒📒📒
مثنوی کدم راو پدم راو کس دور کی تصنیف ہے
عادل شاہی دور
بہمنی دور ✅
قطب شاہی دور
مغل دور
مثنوی قدم راؤ پدم راؤ میں اشعار کی تعداد
١٠٣٠
١٠٣٢✅
١٠٣۴
١٠٣٦
قدم راو کہاں کا راجا تھا
پیرا نگر
ہیرا نگر✅
میرا نگر
اندر نگر
قدم راو کا وزیر ہے
سانپ ✅
طوطا
بندر
لومڑی
کدم راو پدم راو میں جادوگر کا نام کیا ہے
سومناتھ
گوپی چند
اوکھر ناتھ✅
دیا رام
جادوگر کدم گاہ راوکی روح کو کس میں نے منتقل کردیتا ہے
طوطے میں ✅
سانپ
بندر
لومڑی
آامر بید جادو کی کیا خصوصیت ہے
ہر چیز کو سونا بنانا
چاندی بنانا
لوہہ بنانا
روح منتقل کرنا ✅
وجہی کو ملک الشعراء کا خطاب دیا
ابراہیم قطب شاہ
قلی قطب شاہ✅
محمد قطب شاہ
عبداللہ قطب شاہ
قطب مشتری کو کتنے دنوں میں مکمل کیا
8
10
12 ✅
14
قطب مشتری میں کردار کی تعداد
١٠
١٢✅
١۴
١٦
قطب مشتری کو سب سے پہلے کس نے مرتب کیا
رشید حسن خان
مسعود حسین خان
مولوی عبدالحق ✅
احتشام حسین
پھول بن میں اشعار کی تعداد
١٧۴٢
١٧۴۴✅
١٧۴٦
١٧۴٨
ابن نشاطی کس کا درباری شاعر تھا
ابراہیم قطب شاہ
قلی قطب شاہ
محمد قطب شاہ
عبداللہ قطب شاہ✅
پھول بن کے جواب میں نیا درپن کس نے لکھا
غواصی
بیدری
سید احمد خان✅
وجہیی
پھول بن اپنے قصے کے لحاظ سے کس کے مشابہ ہیں
حاتم طائی
الف لیلہ ✅
گلزار نسیم
گلزار ارم
پہول بن میں کل کتنے قصے ہیں
4
5
6✅
7
پھول بنا کشمیر کے بادشاہ کے سامنے وزیر کس کا قصہ سناتا ہے
گل و بلبل کا
سانپ کا
جنگ و جہاد کا
ان میں سے کوئی نہیں✅
بکٹ کہانی میں اشعار کی تعداد کتنی ہے
٣٢٠
٣٢١✅
٣٢٣
٣٢۵
مسعود حسین خان کے مطابق کی بکٹ کہانی میں اشعار کی تعداد کتنی ہے
٣٢٠
٣٢١
٣٢٣
٣٢۵✅
بکٹ کہانی کو ان میں سے کس نے ترتیب دیا
رشید حسن خان
نورالحسن ہاشمی✅
شیر علی افسوس
احتشام حسین
مثنوی سحر البیان کا دیباچہ کس نے لکھا
شیر علی افسوس ✅
رشید خان
احتشام حسین
مسعود حسین خاں
مثنوی سحرالبیان اسم بامسمیٰ ہے
رشید حسن خان
شیر علی افسوس ✅
مسعود حسین خاں
احتشام حسین
مثنوی سحرالبیان میں بے نظیر کو کوہ قاف راستے کس کنویں میں قید کیا جاتا ہے
پریشان
دیو کے کنویں میں
چاہ الم✅
جان الم
میر حسن کس کے عہد میں لکھنؤ ہوائے
شجاع الدولہ
آصف الدولہ✅
بدر الدولہ
شاہ ثانی
سحرالبیان کہاں کے پریس چھپی
لکھنؤ
کلکتہ ✅
آگرہ
کشمیر
میر حسن کی مثنویوں کی تعداد ہے
8
9
11
12 ✅
میر حسن کی آخری مثنوی ہے
سحرالبیان ✅
نقل کلاونت
مثنوی رموز العارفین
مثنوی گلزار ارم
نسیم کا پورا نام
دیا شنکر
پنڈت دیا شنکر کول✅
دیانسیم
نسیم شنکر
نسیم کے استاد ان میں سے ہیں
آتش ✅
میر
مصحفی
غالب
گلزار نسیم پہلی بار شائع ہوئی
١٨۴١
١٨۴٢
١٨۴٣
١٨۴۴✅
بکاولی کا پھول مثنوی گلزار نسیم کے مطابق موجود ہے
پرستان
کو ہستان
گلزار ارم ✅
کوہ قاف
نجومیوں نے کس بیٹے کو دیکھنے پر باپ کو اندھے ہو جانے کی پیشن گوئی مثنوی گلزار نسیم میں
،2
3
4
5✅
زین الملوک کہاں کا بادشاہ ہے
یورپ ✅
عرب
ایران
ہندوستان
طالب دعا 🖊🖊🖊🖊
محمد آصف رضا حسامی
🖋🖋🖋🖋🖋🖋🖋
📒📒📒📒📒📒📒
Comments
Post a Comment