السلام علیکم
صبح بخیر

نام سعادت حسن قلمی نام منٹو
فرضی نام مفکر کامریڈ آدم وٹنم
پیدائش 11 مئی 1912 لدھیانہ
انتقال 18 جنوری 1955 لاہور
والدین خواجہ غلام حسین اور سردار بیگم
ادبی رہنما باری علیگ
" بڑا نامور افسانہ نگار تھا" تاریخ وفات

کارنامے
1954 بغیر عنوان اکلوتا ناول

افسانوی مجموعہ شامل نصاب اور ان میں شامل افسانے

1950 ٹھنڈا گوشت
8 افسانے
زحمت مہر درخشاں
ٹھنڈا گوشت
گولی
رحمت خدا وندی کے پھول
ساڑھے تین آنے
پیرن
خورشٹ
شاردا
باسط
انتساب " ایشر سنگھ کے نام جو حیوان بن کر بھی انسانیت نہ کھو سکا"

دیگر افسانوی مجموعے

1936 آتش پارے
8 افسانے
1940 منٹو کے افسانے
26 افسانے
1941 دھواں
1948 لذت سنگ
پھندنے
یزید
چغد
سر کنڈوں کے پیچھے
بغیر اجازت
کالی شلوار
خالی بوتلیں خالی ڈبے
شکاری عورتیں
برقعے
بادشاہت کا خاتمہ
سڑک کنارے
اوپر نیچے درمیان
رتی ماشہ تولہ

ڈراموں کے مجموعے

منٹو کے ڈرامے
نقش فریادی
آؤ
کروٹ
تین عورتیں
افسانے اور ڈرامے
جنازے
کٹاری
پھندنے

بحوالہ گیسوئے اردو

Comments

Popular posts from this blog