السلام علیکم

سوال نمبر 1

جمال الدین افغانی کی انقلابی فکر سے کون متاثر ہوئے ؟

سر سید احمد خان
مولانا ابوالکلام آزاد✅
شبیر حسن خان جوش
فیض احمد فیض


سوال نمبر 2

لفظوں کے الٹ پھیر سے مزاح پیدا کرتے ہیں ؟

پطرس بخاری
مجتبٰی حسین
رشید احمد صدیقی✅
کنہیا لال کپور


سوال نمبر 3

" طلسم خیال" افسانوی مجموعہ کس کا ہے ؟

کرشن چندر✅
راجندر سنگھ بیدی
سعادت حسن منٹو
پریم چند


سوال نمبر 4

عصمت چغتائی کا افسانوی مجموعہ " چوٹیں" کب شائع ہوا ؟

1945
1941
1943
1942✅


سوال نمبر 5

" تلادان" کس کا افسانہ ہے جو بچوں کی نفسیات پر لکھا گیا ہے ؟

منٹو
عصمت
بیدی✅
کرشن چندر


سوال نمبر 6

" آؤ ڈرامہ کریں" نامی کتاب ( جو بچوں کے لئے لکھی گئی ہے) کے مصنف کون ہیں ؟

طالب بنارسی
محمد مجیب✅
محمد حسن
امتیاز علی تاج


سوال نمبر 7

" زمستاں" نامی نظم کس شاعر کی ہے ؟

حالی
نظیر
اکبر
آزاد✅


سوال نمبر 8

ع چمن پہ گزری سو گزری مگر یہ کیا کم ہے
کہ فاش ہو گئے جھوٹی بہار کے آئیں
شعر کے خالق کون ہیں ؟

مخدوم
جذبی✅
فیض
راشد


سوال نمبر 9

1946 میں کون سا خطوط کا مجموعہ شائع ہوا ؟

غبار خاطر✅
نقوش زنداں
خطوط شبلی
مکتوبات اکبر


سوال نمبر 10

آبرو' ناجی' یکرنگ کے ہم عصر کون ہیں ؟

درد
میر
سودا
مضمون✅

وقت ہوگا 10 بجے رات کا
پیش خدمت ہونگے 10 سوال

Comments

Popular posts from this blog