السلام علیکم
صبح بخیر

نام سریندر پرکاش اوبرائے
قلمی نام سریندر پرکاش
پیدائش 26 مئی 1930 لائل پور پاکستان 
انتقال 9 نومبر 2002 بمبئی
والد کرپا رام
والدہ رام پیاری
زوجہ بملا پرکاش اوبرائے 

کارنامے

1968 دوسرے آدمی کا ڈرائنگ روم
1981 برف پر مکالمہ
1986بنواس ( ہندی ) 
1988 بازگوئی
پیش لفظ شمس الرحمن فاروقی 
1988 روپانتر ( ہندی ) 
2002 حاضر حال جاری

شاملِ نصاب افسانوی مجموعہ بجوکا
2 افسانے 
1 بازگوئی
 کردار 
فرید ابن سعید؛ یوسف؛ حاکم باز فادی؛ ملکہ شب روزی؛ تلقارمس؛ جفیل؛عابد؛ مرشد؛ قاسم بن ہدا
2 بجوکا
کردار
بجوکا اور اس کی بہو پوتے

Comments

Popular posts from this blog