السلام علیکم
صبح بخیر
حبیب تنویر
نام حبیب احمد خان
پیدائش 1 ستمبر 1923 رائے پور
انتقال 2009 بھوپال
ترقی پسند تحریک سے وابستہ
1968 نیا تھیٹر نامی ڈرامہ کمپنی قائم کی
1954 آگرہ بازار نامی ڈرامہ نظیر اکبر آبادی کی زندگی اور ان کی تخلیقات پر مبنی لکھا
سب سے پہلے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں کھیلا گیا
1972 ممبر راجیہ سبھا
اعزازات و انعامات
1969 اور 1996 سنگیت ناٹک اکادمی اور فیلو شپ
1883 پدم شری
1990 کالی داس سمان
2002 پدم بھوشن
دیگر اہم ڈرامے
دیکھ رہے ہیں نین؛ میرے بعد؛ چرن داس چور؛ شطرنج کے مہرے؛ لالہ شہرت رائے؛ جھاڑو؛ جالی دار پردے؛ اندر لوک سبھا؛ راجہ چمپا اور 4 بھائی؛ کس کا پتر؛ جامعدار
Comments
Post a Comment