السلام علیکم
صبح بخیر

کرشن چندر
پیدائش 1914 گوجرانوالہ پنجاب
انتقال 8 مارچ 1977 بمبئی
پروفیسر بلیکی طنزیہ مضمون ادبی زندگی کا آغاز
1937 دی ماڈرن گرل ماہنامہ 1938 سکریٹری ترقی پسند مصنفین پنجاب
1945 پودے رپورتاژ

اعزازات

1966 سوویت لینڈ نہرو ایوارڈ
1969 پدم بھوشن

کارنامے

32 افسانوی مجموعے
47 ناول
7 ڈراموں کے مجموعے
11 بچوں کے لیے کتابیں
3 رپورتاژ
3 مرتب کردہ کتابیں

یرقان پہلا افسانہ
پاگل پاگل آخری افسانہ
1943 شکست پہلا ناول شائع ساقی بک ڈپو دہلی
1977 فٹ پاتھ کے فرشتے آخری ناول

شامل نصاب افسانوی مجموعہ اور افسانے

1948 ہم وحشی ہیں

اندھے
لال باغ
ایک طوائف کا خط
جیکسن
امرتسر آزادی سے پہلے
امرتسر آزادی کے بعد
پشاور ایکسپریس
دوسری موت
دل کا چراغ
لالہ گھسیٹا رام

دیگر افسانوی مجموعے

1938 طلسم خیال پہلا
1940 نظارے
ہوائی قلعے گھونگھٹ میں گوری جلے
ٹوٹے ہوئے تارے
1943 زندگی کے موڑ پر
1844 نغمے کی موت
پرانے خدا
1848 اجنتا سے آگے
ایک گرجا ایک خندق
سمندر دور ہے
1951 شکست کے بعد
1953 نئے غلام
1954 میں انتظار کروں گا
مزاحیہ افسانے
1955 ایک روپیہ ایک پھول
یوکلپٹس کی ڈالی
ہائیڈروجن بم کے بعد
نئے افسانے
1956 کتاب کا کفن
1959 دل کسی کا دوست نہیں
1960 مسکرانے والیاں
کرشن چندر کے افسانے

ایشیا کے عظیم افسانہ نگار ہیں ان کے پاس موضوعات کا تنوع ہے اور ترقی پسند افسانہ کے اہم ستون ہیں

Comments

Popular posts from this blog