السلام علیکم
صبح بخیر

نام دھنپت رائے والد نے رکھا
نواب رائے چچا نے رکھا 
قلمی نام پریم چند دیا نرائن نگم کے مشورے سے 
پیدائش 31 جولائی 1880 بنارس
انتقال 8 اکتوبر 1936 بنارس
والد منشی عجائب لال
ماں آنندی دیوی
1901 ایک ماموں کا رومان ناولٹ لکھ کر ادبی زندگی کا آغاز کیا
1921 میں ملازمت سے استعفیٰ تحریک عدم تعاون کے سلسلے میں
1922 مریادا کے ایڈیٹر
1923 سرسوتی پریس فراق کے تعاون سے
1929 مادھوری ماہنامہ کے مدیر
1930 ہنس رسالہ سرسوتی پریس سے جاری
1910 جاگرن ہفتہ وار اخبار
1936 صدارت انجمن ترقی پسند مصنفین کے پہلے جلسے کی لکھنئو میں

کارنامے

1903 اسرار معابد نا مکمل پہلا ناول آواز خلق میں
1905 ہم خرما وہم ثواب
1906 کشنا
1907 روٹھی رانی
1912 جلوہ ایثار
1916 بازار حسن
1920 گوشہ عافیت
1927 چوگان ہستی
1928 پردہ مجاز
1929 نرملا
1927 بیوہ
1932 غبن
1932 میدان عمل
1936 گئودان
منگل سوتر نا مکمل

Comments

Popular posts from this blog