🖌23/ 06🖋🖋🖋2020🖊🖊🖌🖌
دبیر کا پورا نام ہے 1
مرزا کرامت علی 
مرزا سلامت علی ✅
الطاف علی 
مظفر حسین 
2 مرزا دبیر کو حضرت یوسف کہتے تھے 
غالب 
واجد علی شاہ 
انیس ✅
والد غلام حسین 
3 میں کم سنی سے عاشق نظم دبیر ہوں کس کا قول ہے 
غالب 
حالی
واجد علی شاہ ✅
ناسخ 
4 دبیر کے کچھ اشعار پڑھ کر کس نے کہا تھا واقعی حق مرزا دبیر کا ہے دوسرا اس راہ میں قدم نہیں رکھ سکتا 
حالی
آزاد 
امداد امام اثر 
غالب ✅
5 انیس و دبیر نے اردو نگاری کی شرم رکھ دیں 
غالب 
آزاد 
 سرسید 
امداد امام اثر ✅
6 غالب کے مرثیہ عارف میں کتنے مصرع ہیں 

10 

20 ✅

30 

40 
7 ذیل میں کون سا مرثیہ  نگار فلمی دنیا سے وابستہ رہا 
انیس 
دبیر 
جمیل مظہری ✅
جوش 
 8ذیل میں سے کس مرثیہ نگار کو غالب ایوارڈ سے نوازا گیا 
انیس 
دبیر 
جمیل مظہری✅ 
جوشش
 9حیات دبیر کا مصنف کون ہے 
شبلی
آزاد 
کلیم الدین احمد 
ان میں سے کوئی نہیں ✅

10 انیس کو دبیر پر فوقیت دی ہے 
آزاد 
حالی
احتشام حسین 
شبلی ✅
11 دبیر کو انیس پر فوقیت دی ہے  
آزاد ✅
حالی
شبلی 
احتشام حسین 
12 جمیل مظہری کی مرثیہ مضراب شہادت  میں کتنے بند ہیں 

72 

✅73 

74 

75 
  13دفتر ماتم کس کے مرثیوں کا مجموعہ ہے 
انیس 
دبیر ✅
جمیل مظہری 
آل رضا 
 14انیس کے مرثیوں کی کل کتنی جلد ہے 
5
6✅
7
8

طالب دعا 

محمد آصف رضا حسامی
🖊🖊🖊🖊🖊🖊🖊🖊📒📒📒📒📒📒📒📒📒📒📒📒📒

Comments

Popular posts from this blog