🖋🖋🖋🖋🖋🖋🖋
مرثیہ کے اجزائے ترکیبی ہیں
6
7
8✅
9
مندرجہ ذیل میں مرثیہ کے کونسا جزو سودا نے متعارف کرایا تھا
سراپا
آمد
چہرہ✅
رخصت
مرثیہ کے ذریعہ اخلاق کی بہترین تعلیم دی جاتی ہے
عبدالحلیم شرر
احتشام حسین
حالی ✅
کلیم الدین
لفظ مغلق نہ ہوں۔ گنجلک نہ ہوں۔ تعقید نہ ہو مرثیہ کے بارے میں یہ کس نے کہا
حالی
انیس
دبیر ✅
آزاد
اردو کا پہلا مرثیہ نگار تسلیم کیا جاتا ہے
غواصی
فضل علی فضلی
اشرف بیابانی✅
قلی قطب شاہ
شمالی ہند کا پہلا مثنوی نگار تسلیم کیا جاتا ہے
روشن علی
میر ضاحک✅
سودا
میر شیر علی افسوس
کس صدی کے آغاز کو مرثیہ کا دور تعمیر کہا جاتا ہے
سولہویں صدی
17ویں صدی ✅
اٹھارویں صدی
انیسویں صدی
جوش نے جدید مرثیہ کا بانی قرار دیا ہے
جمیل مظہری ✅
آل رضا
وحید اختر
امید فاضلی
آواز حق کے عنوان سے کس نے مرثیہ لکھا
نجم آفنندی
جمیل مظہری
جوش✅
آل رضا
انیس کی ولادت ہوئی
لکھنؤ
فیض آباد ✅
دہلی
بنارس
دبیر کا انتقال ہوا
لکھنؤ
فیض آباد
دہلی✅
آگرہ
جمیل مظہری کا اصل نام ہے
جمیل خان
محمد جمیل
سید کاظم علی✅
ان میں سے کوئی نہیں
کس مرثیہ نگار نے دعوی کیا میری 5 پشت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے مداح میں ہے
دبیر
انیس✅
جوش
آل رضا
انیس نے اپنی پہلی غزل کی اصلاح کس سے لیں
آتش✅
ناسخ
غالب
داغ
انیس کی ملاقات غالب سے ہوئی
دہلی
لکھنؤ
بنارس
الہ آباد✅
انیس پہلے حزیں تخلص استعمال کرتے تھے کس کے کہنے پر انیس کیا
آتش
ناسخ ✅
غالب
داغ
انیس کے ہر لفظ اور محاورے کے آگے سب کو سر جھکانا ہی پڑتا ہے کس کا قول ہے
آزاد
حالیی✅
امدادامام اثر
احتشام حسین
صحرائے کربلا کی دوپہر کی شدت رات کے سناٹے کو انیس میں مبصر کے احساس اور مصور کی نظر سے دیکھا ہے کس کا قول ہے
جعفر ✅
وزیر آغا
مجنوں گورکھپوری
شکیل الرحمن
انیس نے مرثیہ گوئی کے ساتھ مرثیہ خوانی کو بھی ایک فن بنا دیا
آل احمد سرور
گوپی چند نارنگ
عبدالحلیم شرر✅
کلیم الدین احمد
🖌🖌🖌🖌🖌🖌🖌
طالب دعا
محمد آصف رضا حسامی
🖌🖌🖌🖌🖌🖌🖌📒📒📒📒📒📒📒📒
Comments
Post a Comment