السلام علیکم
افسانے کا فن
افسانہ کے لغوی معنی چھوٹی بات داستان اور قصہ کہانی کے ہیں
ماحول اور کردار پلاٹ کے ہم آہنگ ہو زبان عام فہم اور الفاظ معنی خیز ہوں اور وحدت تاثر ہو
اجزائے ترکیبی
پلاٹ
کردار
نقطہ نظر
ماحول اور فضا
اسلوب
آغاز و اختتام
وحدت تاثر
آغاز و ارتقاء انیسویں صدی کے اواخر میں
مغرب کی پیداوار
اسکیچ بک واشنگٹن ارون امریکی مصنف
احتشام حسین نے پریم چند کو اردو افسانے کا موجد کہا ہے
1907 دنیا کا سب سے انمول رتن پریم چند وقار عظیم اور قمر رئیس کے مطابق اردو کا پہلا افسانہ ہے
جبکہ
1875 گزرا ہوا زمانہ سر سید ڈاکٹر محمد صادق
جبکہ
1903 نصیر اور خدیجہ راشد الخیری مرزا حامد بیگ
جبکہ
1900 نشہ کی پہلی ترنگ سجاد حیدر یلدرم فرمان فتح پوری کے مطابق اردو کا پہلا افسانہ ہے
" ایک تاثر خواہ وہ کسی کا ہو اپنے اوپر مسلط کرکے اس انداز سے بیان کرنا کہ وہ سننے والے پر وہی اثر پیدا کرے یہ افسانہ ہے" سعادت حسن منٹو
Comments
Post a Comment