السلام علیکم
صبح بخیر

ایک چادر میلی سی

راجندر سنگھ بیدی کا واحد اور مختصر ناول
اس پر ہندوستان میں ایک چادر میلی سی
اور
پاکستان میں مٹھی بھر چاول
کے نام سے فلم بنی
1960 میں رسالہ نقوش میں 2 قسطوں میں شائع
1962 میں مکتبہ جامعہ سے کتابی شکل میں شائع
1965 میں اسی پر بیدی کو ساہتیہ اکادمی کا انعام ملا
موضوع دیہات کی زندگی کا پس منظر
سکھ معاشرے کی ایک رسم کہ عورت کے سر پر چادر ڈال دینے سے مرد اس کا شوہر بن جاتا ہے

کردار

رانو ہیروئن اور سب سے متحرک
تلوکا رانو کا پہلا شوہر
منگل تلوکا کا بھائی جس سے بعد میں رانو کی شادی ہوتی ہے
چنو رانو کی سہیلی
 جنداں رانو کی ساس
حضور سنگھ رانو کا سسر
چودھری مہربان داس جس کے لئے تلوکا لڑکیاں لاتا ہے

دیگر کردار

جاترن
گیان سنگھ سر پنچ
گھنشیام داس
پورن دئی
جگو
کرم دین وغیرہ

Comments

Popular posts from this blog