السلام علیکم
سوال نمبر 1
ع جب دیکھئے کچھ اور ہی عالم ہے تمھارا
ہر بار عجب رنگ ہے ہر بار عجب روپ
شاعر کا نام بتائیے ؟
شاد
غالب
آتش✅
حسرت
سوال نمبر 2
"سپنوں کے دیس میں" کس کی تصنیف ہے ؟
منٹو
اختر اورینوی✅
بیدی
احمد عباس
سوال نمبر 3
" نظیر کے یہاں کبیر کے اخلاق اور خسرو کے ذہن کا حسین امتزاج ملتا ہے"
بقول ؟
نیاز فتح پوری✅
محمد حسین آزاد
جمیل جالبی
رشید حسن خان
سوال نمبر 4
ع پتا پتا بوٹہ بوٹہ حال ہمارا جانے ہے
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
صنعت کون سی ہے ؟
تشبیہ
استعارہ
مجاز مرسل
مراعات النظیر✅
سوال نمبر 5
" علوم کے اعتبار سے لکھنئو ہندوستان کا بخارا اور قرطبہ اور اقصائے مشرق کا نیشاپور تھا "
بقول ؟
محمود شیرانی
قاضی عبدالودود
عبد الحلیم شرر✅
مسعود حسین خان
سوال نمبر 6
شدھی تحریک کے خلاف کس نے رد عمل کا اظہار کیا ہے ؟
خواجہ حسن نظامی✅
رشید احمد صدیقی
پریم چند
اکبر الہ آبادی
سوال نمبر 7
" سر دلبراں اور حدیث دیگراں " کس کتاب کا عنوان ہے ؟
سب رس
کدم راؤ پدم راؤ
پھول بن
سیپارہ دل✅
سوال نمبر 8
مولانا ابوالکلام آزاد کے سیاسی خیالات سے انگریزوں کو کس اخبار نے باخبر کیا ؟
پانیر✅
دہلی اردو اخبار
جام جہاں نما
سید الاخبار
سوال نمبر 9
" الہلال" ہمیشہ کے لئے کس سنہ میں بند ہوا ؟
1926
1925
1927✅
1930
سوال نمبر 10
" چار درویشوں کا تزکرہ" کس کی تصنیف ہے ؟
رشید احمد صدیقی
خواجہ حسن نظامی✅
پطرس بخاری
سجاد حیدر یلدرم
رات 10 بجے کا وقت ہوگا
ہم ہونگے اور آپ ہونگے
روبرو 10 سوالات ہونگے
Comments
Post a Comment