السلام علیکم
صبح بخیر

1958 خدا کی بستی
شوکت صدیقی

26 زبانوں میں ترجمہ اب تک
موضوع غریب طبقہ کے مسائل اور اس کی بنت کو نہایت موثر طریقے سے بیان کیا 
1960 میں اسی پر آدم جی ایوارڈ
50 سے زائد ایڈیش شائع اب تک


مرکزی کردار

راجہ گداگری کرتا ہے ایک بوڑھے کو لے کر
شامی اخبار بیچتا اور اپنے باپ کی دکان پر بیٹھتا ہے
نوشا یتیم لڑکا جو عبد اللہ مستری کی ورکشاپ پر کام کرتا ہے

دیگر کردار

انور عرف انو نوشا کا بھائی
سلطانہ نوشا کی بہن علی احمد کی بیوی
کالے خان بیماکار
گل خان عبداللہ مستری کی ورکشاپ کا چوکیدار
اللہ دیا چائے کی دکان والا
دلاور خان شامی کا باپ
نیاز کباڑی نوشا کی ماں سے شادی کرتا ہے
سلمان فلاحی بیما تنظیم کا رکن
رخشندہ سلمان کی بیوی
ڈاکٹر موٹو نام خیرات محمد
صفدر بشیر فلک بیما تنظیم کا بانی
بشیر راجہ اور نوشا کو پاک لاتا ہے
رحمان نوشا اور راجہ کو شاہ جی کے ہاتھوں بیچتا ہے
شاہ جی شاطر ڈاکو
علی احمد سلمان کا استاد اور سلطانہ اک شوہر
ایاز سلطانہ کا لڑکا 

مدن خان؛ علی بخش؛ محمد؛ اکبر؛ میرو؛ روشن خان؛ مرزا جی؛ مجید؛ نورا؛ دلبری؛ جنت؛ عارفہ بیگم؛ نادرہ؛ سلیم اللہ سردار؛ پوکر؛ رحمت
مسماۃ رضیہ؛ خان بہادر

Comments

Popular posts from this blog