اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
1👈 انشائیہ کو کس نے ذہن کی آزاد ترنگ کہا ہے..؟
لان جائنس✅
میتھیو آرنلڈ
آئی اے رچرڈس
ٹی ایس ایلیٹ
2👈 گردش رنگ چمن 1987 میں شائع ہوا کس کا ناول ہے..؟
عصمت خانم چغتائی
کرشن چندر
قرۃ العین حیدر عینی آپا✅
انتظار حسین
3👈 زمین چمن گل کھلاتی ہے کیا کیا
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
شعر کس کا ہے..؟
خواجہ حیدر علی آتش✅
امام بخش ناسخ
شیخ محمد ابراہیم ذوق
شیخ شرف الدین مضمون
4👈 مخدوم کا 1944 میں شائع ہونے والا شعری مجموعہ کون سا ہے..؟
سرخ سویرا✅
بساط رقص
گل تر
ان میں سے کوئی نہیں
5👈 1896 میں کس مشہور غزل گو شاعر کی پیدائش ہوئی..؟
غالب
یگانہ
فانی
فراق✅
6👈 اردو دراوڑی خاندان سے تعلق رکھتی ہے..؟
شوکت سبزواری
سہیل بخاری✅
قادری زور
میر امن دہلوی
7👈 " زبان دہلی و پیرا منش اردو کا اصل سر چشمہ اور حضرت دہلی اس کا حقیقی مولد و منشا " بقول..؟
مسعود حسن رضوی
محی الدین قادری
امام بخش صہبائی
مسعود حسین خان✅
8👈 سرشار کا مشہور ناول فسانہ آزاد کس سنہ میں شائع ہوا..؟
1876
1878
1880✅
1879
9👈 کدم راؤ پدم راؤ سب سے پہلی مثنوی ہے؛ کے خالق کون ہیں..؟
فخر الدین نظامی✅
شیخ المشائخ ابن نشاطی
ملا اسد اللہ وجہی
ملا نصرتی
10👈 پالی کس کا پہلا ادبی روپ ہے..؟
سنسکرت
پراکرت✅
اپ بھرنش
اردو
10 معیاری سوال
ٹھیک 9 بجے شب
Comments
Post a Comment