اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎


1👈 کلیات محمد قلی قطب شاہ کو کس نے مرتب کیا..؟

مولوی عبدالحق
قادری زور
رشید حسن خان
محمود شیرانی


2👈 1864 میں سائنٹفک سوسائٹی کس نے قائم کی..؟

سر سید احمد✅
کرنل ہالرائڈ
گل کرسٹ
ولیم ٹیلر


3👈 صبح وطن کس شاعر کا مشہور شعری مجموعہ ہے..؟

جوش
مجاز
یگانہ
چکبست✅


4👈 ناول کا آغاز و ارتقاء کس تحریک کے دوران ہوا..؟

رومانیت
ترقی پسند
علی گڑھ✅
جدیدیت


5👈 1810 میں لکھنئو میں کس مشہور شاعر کی وفات ہوئی..؟

میر تقی میر✅
مرزا سودا
شیخ ذوق
خواجہ درد


6👈 باغ و بہار میر امن نے کس کی فرمائش پر لکھی..؟

جیمس مویٹ
ولیم ٹیلر
جان گلکرسٹ✅
اسپرنگر


7👈 میرا جی کس دبستان تنقید سے تعلق رکھتے ہیں..؟

جمالیاتی
نفسیاتی
تاثراتی✅
ترقی پسند


8👈 تین رنگ اور پابند نظمیں کس شاعر کی تخلیق ہیں..؟

اختر الایمان
مخدوم محی الدین
ن م راشد✅
میرا جی


9👈 محسن کاکوروی کے استاد کون سے شاعر تھے..؟

امیر مینائی✅
داغ دہلوی
مرزا غالب
شیخ ذوق


10👈 اردو کی لسانی تشکیل میں کس بولی کو بنیادی اہمیت حاصل ہے..؟

برج
بندیلی
کھڑی✅
قنوجی


درست جواب انشاءاللہ کل ملاحظہ فرمائیں

Comments

Popular posts from this blog