اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎


1👈 پریم چند کا مایہ ناز افسانہ کفن کس جریدے میں شائع ہوا..؟

مخزن
محشر
اودھ پنج
جامعہ✅


2👈 " مغل دور نے ہمیں تین چیزیں دیں غالب؛ اردو؛ تاج محل"
بقول.. ؟

رشید احمد صدیقی✅
عبدالرحمٰن بجنوری
شوکت سبزواری
مسعود حسین خان


3👈 امراؤ بیگم کس شاعر کی شریک حیات تھیں..؟

داغ
اقبال
غالب✅
فیض


4👈 داستان زبان اردو کس کی تصنیف ہے..؟

سہیل بخاری
شوکت سبزواری✅
محمود شیرانی
محمود الٰہی


5👈 پریم چند نے کس ناول میں پہلی بار دیہاتی زندگی کے مسائل کی عکاسی کی ہے..؟

اسرار معابد
چوگان ہستی
گوشہ عافیت✅
غبن


6👈 سندر لال بیدی کے کس افسانے کا کردار ہے..؟

لاجونتی✅
گرہن
ایک باپ بکاؤ ہے
اپنے دکھ مجھے دیدو


7👈 زہے نشاط اگر کیجئے اسے تحریر
کس کے قصیدے کے مطلعے کا پہلا مصرعہ ہے..؟

غالب
ذوق✅
محسن
مصحفی


8👈 کس شاعر نے مثنوی میں طبع آزمائی نہیں کی..؟

میر
سودا
غالب
درد✅


9👈 دیوان غالب کو کس نے الہامی کتاب کہا ہے..

احسن فاروقی
عبدالرحمٰن بجنوری✅
خواجہ احمد فاروقی
رام بابو سکسینہ


10👈 گزشتہ لکھنئو کس ناول نگار کی تخلیق ہے..

عبدالحلیم شرر✅
ڈپٹی نذیر احمد
مرزا ہادی رسوا
رتن ناتھ سرشار


انشاءاللہ آج سے ٹیسٹ کا وقت 10 بجے سے نا ہوکر 9 بجے سے ہوگا
وقت مقررہ پر ہم پھر حاضر ہوں گے
10 منفرد؛ معیاری سوالوں کے ساتھ

Comments

Popular posts from this blog