اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
1👈 سر سید مرحوم اور اردو لٹریچر کس کی تصنیف ہے.. ؟
حالی
آزاد
شبلی☑
ذکاءاللہ
2👈 حیات جاوید کس کی سوانح عمری ہے..؟
سر سید☑
اقبال جاوید
شمیم اقبال
اقبال محمد
3👈 حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو
چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو
شعر کس شاعر کا ہے..؟
حسرت
مخدوم☑
فیض
ن م راشد
4👈 ساقی نامہ اقبال کے کس مجموعے میں شامل ہے..؟
بانگ درا
ارمغان حجاز
ضرب کلیم
بال جبریل☑
5👈 اردو کی ابتدا پنجاب میں ہوئی کس کا نظریہ ہے..؟
محمود شیرانی☑
شوکت سبزواری
محی الدین قادری زور
سہیل بخاری
6👈 رجز کس صنف سخن کا جز ہے..؟
غزل
قصیدہ
مرثیہ☑
مثنوی
7👈 نسیم کا تعلق کس دبستان سے ہے..؟
دہلی
عظیم آباد☑
دکن
لکھنئو
8👈 سیف الملوک و بدیع الجمال کس کی مثنوی ہے.. ؟
وجہی
غواصی☑
رستمی
شوقی
9👈 مجالس النساء کس کی اہم کتاب ہے..؟
آزاد
سر سید
نذیر
حالی☑
10👈 موت کا ایک دن معین ہے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
شعر کس کا ہے..؟
چکبست
بہادر شاہ ظفر
غالب☑
ذوق
درست جواب انشاءاللہ کل ملاحظہ فرمائیں
Comments
Post a Comment