اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
1👈 مغربی طرز حیات کو طنز و تضحیک کا نشانہ بنانے والے شاعر کون ہیں..؟
فیض
مجاز
اکبر✅
علی سردار جعفری
2👈 تذکرہ مجموعہ نغز کس کا تخلیق کردہ ہے..؟
قدرت اللہ قاسم✅
قدرت اللہ شہاب
قدرت اللہ شوق
لچھمی نرائن شفیق
3👈 شعرائے اردو کے تذکرے کا مصنف کون ہے..؟
قدرت اللہ شوق
حنیف احمد نقوی✅
میر غلام حسن
عبدالسلام ندوی
4👈 میر کی شاعری دل اور دلی کا مرثیہ ہے..؟
خواجہ احمد فاروقی✅
حنیف احمد نقوی
فراق گورکھپوری
مجنوں گورکھپوری
5👈 فیض علی کردار ذیل کے کس ناول کا ہے.. ؟
ٹیڑھی لکیر
فردوس بریں
امراؤ جان ادا✅
فائر ایریا
6👈 خرد کا نام جنوں پڑ گیا جنوں کا خرد
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
شعر کس کا ہے..؟
حسرت✅
جگر
اصغر
فانی
7👈 زین الملوک کس مایہ ناز مثنوی کا کردار ہے.. ؟
سحر البیان
زہر عشق
گلزار نسیم✅
خواب و خیال
8👈 کون سا نقاد ترقی پسند نہیں ہے..؟
محمد حسن
احتشام حسین
سجاد ظہیر
محمد حسن عسکری✅
9👈 اردو شعراء کا پہلا تذکرہ کس کے ذریعے لکھا گیا..؟
میر محمد یا خاکسار
میر تقی میر✅
حمید اورنگ آبادی
سید فتح علی گردیزی
10👈 میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
شعر کس شاعر کا ہے..؟
علی سردار جعفری
مخدوم محی الدین
فانی بدایونی
مجروح سلطان پوری✅
شب میں ہم پھر آپ کے روبرو ہوں گے
10 سوالوں کے ساتھ جو معیاری اور منفرد ہوں گے
Comments
Post a Comment