*سوالات_______!!!!!!!*
مولوی عبد الحق کا انتقال کب ہوا_______؟
1941ء
1951ء✅
1960ء
1961ء
1911 میں کون پیدا نہیں ہوا_______؟
فیض احمد فیض
کرشن چندر
سہیل عظیم آبادی✅
آل احمد سرور
رجب علی بیگ سرور کا انتقال کب ہوا_______؟
1870ء
1871ء
1869ء✅
1868ء
1936 میں کس کی پیدائش نہیں ہوئی________؟
شفیق فاطمہ شعری
شہریار
جیلانی بانو
مجتبیٰ حسین✅
1869 میں کس کا انتقال نہیں ہوا________؟
غالب
رجب علی بیگ سرور
شیفتہ
انشاء اللہ خاں انشا✅
فراق، جوش اور قاضی عبد الودود کب پیدا ہوئے_______؟
1896ء✅
1898ء
1890ء
1894ء
جمیل مظہری، ساحر لدھیانوی اور کنہیا لال کپور کا انتقال کب ہوا________؟
1984ء✅
1980ء
1987ء
1983ء
*MzQzM.......*
Comments
Post a Comment